خراٹے.....!
کیا خراٹوں کا کوئی علاج
ہے.. ؟
میں بہت تنگ ہوں ان سے،
جب میں سوتا ہوں
سانس بند ہوجاتا ہے اور
حلق سے اتنی زوردار اور عجیب آوازیں آتی ہیں
کہ خود بھی خوف محسوس ہوتا ہے..!
دس گھنٹے سو کر بھی طبیعت میں فریش نیس نہیں ہوتی
جواب
بہت اچھا علاج ہے..!
آج ہی ٹرائی کیجئیے..!
اور فوری طور پرحیرت انگیز رزلٹ دیکھیں
سونے سے پہلے
گردن سے چہرے کی طرفیعنی نیچے سے اوپر کی جانب
کوئی بھی آئل لگا کر مساج
کیجیے
جیسے پارلر میں فیشل مساج
کی جاتی ہے
بس شرط یہ ہے کہ 15 منٹ
مساج ضروری ہے
بہت ہی ہلکے ہاتھ سے کیجئیے اور
فوری نتیجہ دیکھیں
ایک مہینے کی مسلسل پابندی
سے امید ہے
یہ مسئلہ مکمل طور پر حل
ہوجائے گا
اور ایک بہت مفید تھیراپی اس کے ساتھ شروع کرنے کے تیز ترین نتائج ملیں گے
دن میں پانچ بار
صرف تین منٹ منہ بند
رکھتے ہوئے
نیچے والے دانت باہر نکالیں
اور اوپر چھت کی طرف دیکھیں پانچ سیکنڈ چہرہ روک کر رکھیں
دو سیکنڈ وقفے کے بعد پھر
رپیٹ کیجئے
ایسا تین منٹ کیجئے
چہرے کی جھریاں
ڈبل چن بھی ختم ہوجائے گی
چہرہ چمکنے دمکنے لگے گا
گھر میں کسی کو بھی
خراٹے آتے ہوں
یہ آسان تھیراپی شروع کیجئیے
اور سکون سے سوئیں
دوسروں کو بھی سکون سے سونے دیں...
فیڈ بیک ضرور دیجئے گا
