Stop music on sim call

 


موبائل سم پر گانے بند کرانے کا طریقہ

اگر آپکی موبائل سم پر گانے لگے ھوئے ھیں تو ان کو بند کروا دیں اس میں آپ کے دو فائدے ھیں

ایک تو آپکے جو فضول پیسے ضائع ھوتے ھیں وہ بچ جائیں گے

اور دوسرا یہ کہ جتنے لوگ گانا سن کر گناہ گار ھوتے ھیں وہ سب گناہ بھی آپ کو نھیں ملے گا

جزاک اللہ خیرا

تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں

(1) زونگ سے UNR لکھ کر 230 پر بھیج دیں

(2) ٹیلی نار سے UNSUB لکھ کر 230 پر بھیجیں

(3) موبی لنک سے UNSUB لکھ کر 230 پر بھیجیں

(4) یوفون سے UNSUB لکھ کر 666 پر بھیجیں

(5) وارد سے RBT OF لکھ کر 7171پر بھیجیں*

یہ معلومات سب کو سینڈ کریں

جتنے لوگ اس پر عمل کر کے اپنی سم سے گانے بند کرائیں گے ان سب کا ثواب آپ کو ملے گا

اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ کا سبب بنے گا اور آخرت میں نجات کا ذریعہ ہوگا

اللہ پاک ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے

 آمین ثم آمین

sairakhushi

I am a software developer and want to be a multi-language developer.

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form