Last Ashra of Ramazan


*آخری عشرہ کی راتوں میں عذر والی خواتین کے لیے تحفہء اعمال*

باوضو رہیں اور جائے نماز پر آکر نفلی اعتکاف کی نیت کرلیں
 کثرت سے یہ استغفار و دعا پڑھیں...
*الهم انك عفو تحب العفو فعفوا عنا*

تسبيحات كا اهتمام كریں کم از کم 3 تسبیح

 *سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم*
*سبحان اللہ و الحمد للہ ولا الہ الا اللہ و اللہ اکبر*
 *اللھمہ اجرنا من النار*
*الهم اغفرلى و للمومنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات*
 *چوتھا کلمہ*
 درود شریف کی کثرت
کلمہ طیبہ کم از کم 500 سے 1000

*تھوڑی دیر قرآن پاک کی تلاوت اور مستند علمائے کرام کے بیانات سن لیں*
حدیث کی کتاب سے حدیث پڑھ لیں(فضائل اعمال فضائل صدقات وغیرہ)
 *ﷲ پاک کی بڑائی بولیں* ﷲ پاک خالق ہیں ﷲ پاک مالک ہیں ہر چیز ﷲ پاک کے حکم سے ہوتی ہے ﷲ سب کچھ کے بغیر سب کچھ کرنے والے ہیں کرلیں
*دعوت الی ﷲ کے ایک بول پر ایک سال کی عبادت کا ثواب ملتا ہے اور ﷲ پاک بھی خوش ہوتے ہیں*
 سب کو دل سے معاف کر دیں پھر اللہ سے اپنے ، اپنے گھر والوں اور پوری امت کیلئے دعا کریں
 دعا بهى عبادت هے کم از کم آدھا گھنٹہ دعا کریں مجھے بھی دعاوں میں یاد رکھیں..

*نوٹ: یہ اعمال تمام خواتین و حضرات کرسکتے ہیں۔ عذر والی خواتین خاص اس لئے کہا کہ وہ بھی ان اعمال سے اپنے اوقات قیمتی بنالیں اور شب قدر ہزار مہینوں کی عبادت کا ثواب پالیں۔*

sairakhushi

I am a software developer and want to be a multi-language developer.

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form